2غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی’ اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور
لاہو(کورٹ رپورٹر) سیشن کورٹ لاہور نے دو غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی اور اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزم ساجد کی ضمانت منظور کرلی ایڈیشنل سیشن جج رفاقت گوندل نے ملزم ساجد کی درخواست ضمانت منظور کی ملزم کی جانب سے وکیل سلمان شاہد نے دلائل دیے وکیل ملزم کا موقف تھا کہ ملزم [...]
