چوہدری شافع حسین سے پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، لیدر انڈسٹری کو درپیش مسائل پر بات چیت
لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔وفد کی قیادت چیئر مین ٹینرز ایسوسی ملک محمد اعظم کر رہے تھے۔پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر ہونے والی ملاقات میں لیدر انڈسٹری کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی۔چیئرمین پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن ملک [...]
