حج انتظامات میں بے ضابطگیوں ویزوں کے مبینہ غلط استعمال پر شدید برہمی
اسلام آباد(حبہ عباسی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس محض ایک معمول کی کارروائی کے بجائے حکومتی اور پارلیمانی نظام کی بے حسی اور مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف ایک کھلی فردِ جرم بن کر سامنے آیا ہے۔ اجلاس میں اراکینِ اسمبلی نے خطیبِ پارلیمنٹ کی مبینہ تضحیک، عمرہ ویزوں کی [...]
