ڈی اے ای امتحانات 2026 میں کامیابی کا تناسب 97.77 فیصد رہا
کراچی (این این آئی) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر (ڈی اے ای) ڈائریکٹ سیکنڈ ایئر اور تھرڈ ایئر کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔بورڈ کے ناظم امتحانات سید اختر علی شاہ کے مطابق مذکورہ امتحانات مئی 2026 میں منعقد ہوئے تھے، جن میں مجموعی طور پر [...]
