سندھ ‘ بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوت
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے معدنیات کے شعبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں صوبوں میں کان کنی اور توانائی کے شعبوں میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں۔منرلز فورم [...]
