Depository of News

افغانستان منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کا گڑھ پڑوسی ممالک کو شدید خطرات

dailykhabrain.com.pk · world

کابل (نیوز ایجنسیاں )افغانستان منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کی آماجگاہ بن گیا ہے، جس کی وجہ سے پڑوسی ممالک کو سنگین خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔افغانستان سے منشیات سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تاجکستان میں منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورک کے 9کارندے گرفتار کر لئے گئے۔تاجک جریدے [...]

Read full article →