ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرتی ہے۔بھارتی جریدے کے مطابق یہ انکشاف امریکی قانون فارین ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ (ایف اے آر اے)کے تحت جمع کرائی گئی دستاویزات میں ہوا ہے۔رپورٹ [...]
