Depository of News

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست’ سماعت 2 دسمبر تک ملتوی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئیمقامی وکیل کی جانب سے مرکزی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست مسترد کردی عدالت نے مرکزی درخواست پر سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی عدالت نے آئندہ سماعت پر دیگر فریقین [...]

Read full article →