Depository of News

اسرائیلی فوج کا غزہ میں نصیر ہسپتال پر فضائی حملہ’ 6 افراد شہید

dailykhabrain.com.pk · world

غزہ (این این آئی)غزہ کی شہری دفاعی سروس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں نصیر اسپتال کی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 6 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فضائی حملے میں اسپتال کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا گیا غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایا کہ [...]

Read full article →