Depository of News

لاہور ہائیکورٹ نے اسمارٹ گلاسز پر پابندی کے لیے درخواست پرپنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسمارٹ گلاسز پر پابندی کے لیے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی جبکہ عدالت نے وفاقی حکومت سے بھی عملی اقدامات کی تفصیلات طلب کرلیں۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے خاتون نادرہ بی بی کی [...]

Read full article →