حضرت سلطان باہو کا 346 واں عرس عقیدت و احترام سے شروع ہوگیا
جھنگ(این این آئی) جھنگ میں برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت سلطان باہو کا 346 واں سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔عرس کی تقریبات میں شرکت اور روحانی حاضری کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے عقیدت مندوں کی دربار حضرت سلطان باہو آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، زائرین کی بڑی تعداد [...]
