گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی وادی یاسین میں مورکہ پل کے قریب مسافر گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر گاڑی بے قابو ہو کر دریائے یاسین میں جاگری اور سوار 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے [...]
