امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو باہمی احترام، انصاف اور دوطرفہ تعاون کی بنیاد پر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے امن کے قیام اور جوہری ہتھیاروں [...]
