محکمہ اوقاف پنجاب میں مبینہ کرپشن رشوت ستانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا انکشاف
لاہور( خبر نگار)محکمہ اوقاف پنجاب میں مبینہ کرپشن، رشوت ستانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف اینٹی کرپشن نے ڈیرے ڈال دیے، محکمہ کے افسران اور اہلکار یکے بعد دیگرے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے لگے، خانیوال کے منیجر خالد کو مبینہ طور پر پراپرٹی کی منتقلی کے عوض 50 ہزار روپے [...]
