Depository of News

پولیس تحفظ دینے میں ناکام شہری لٹتے رہے گاڑیاں موٹر سائکیلں چوری

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کر ائم رپو رٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی میں دلاور سے 3 لاکھ روپے اور موبائل فون، باغبانپورہ میں تقدس سے 2لاکھ 80ہزار روپے اور موبائل فون، [...]

Read full article →