پاک فوج کا ضلع باغ میںمفت ویٹرنری کیمپ،1ہزارسے زائدجانوروں کامعائنہ
باغ (این این آئی) پاک فوج نے دفاعِ وطن کے ساتھ فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے، ضلع باغ کے دورافتادہ علاقے کوٹھیاں میں جانوروں کے تحفظ کے لیے مفت ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ کے دورافتادہ علاقے کوٹھیاں میں پاک فوج کے زیرِاہتمام [...]
