سکوک اجرا کا 10کھرب روپے کا سنگ میل عبورحکومت اسلامی مالیاتی نظام کے فروغ کئلئے پر عزم ہے وزیر خزانہ
اسلا م آباد (نیوز ایجنسیاں )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پہلی بار سکوک اجرا کا 10کھرب روپے کا سنگ میل عبور ہوا ،حکومت اسلامی مالیاتی نظام کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں 10کھرب روپے کے ڈومیسٹک ساورن سکوک اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ [...]
