Depository of News

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی کی قیادت اہم رہنماوں پر عدم اطمینان کا انکشاف

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (عادل عباسی) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے پارٹی کی موجودہ قیادت اور اہم رہنماؤں کی سیاسی و تنظیمی کارکردگی پر عدم اطمینان کی اطلاعات سامنے آنے لگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، اپوزیشن اتحاد کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس اور [...]

Read full article →