مقبوضہ کشمیر، سری نگر میں پابندیاں مزید سخت
سری نگر (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے ضلع کولگام میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی ایک ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے کے بہانے سری نگر اور وادی کشمیر کے دیگر حصوں میں پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔حملے [...]
