قرانی آیت والا ہار پہننے پر کرینی کپور کو قانونی نوٹس جاری
لاہور(شوبزڈیسک)مدھیہ پردیش کانگریس کے چیف ترجمان عباس حفیظ نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو سوشل میڈیا پر قرآنِ پاک کی آیات پر مشتمل لاکٹ کی تصاویر شیئر کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ نوٹس میں اداکارہ سے تصاویر ہٹانے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہونے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا [...]
