مستونگ: بارود سے بھری گاڑی کاحملہ ناکام’ 3دہشت گرد ہلاک ‘2 شہری شہید
مستونگ، پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ میں بارود سے بھری گاڑی کا حملہ ناکام، 3دہشت گرد ہلاک، 2شہری شہید ہوگئے، لکی مروت میں فتن الخوارج کے ہاتھوں شہری اغوا، پولیس، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں دو دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، خیبر میں پولیس کارروائی کے دوران اہم دہشتگرد کمانڈر سیف اللہ مارا گیا۔ بلوچستان [...]
