Depository of News

استقبالیہ تقریب میں میکرون کے سامنے دو فرانسیسی گارڈ اچانک زمین پر گر پڑے، ویڈیو وائرل

dailykhabrain.com.pk · world

پیرس(این این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایلیسی پیلس کے باہر سلوواکی صدر پیٹر پیلیگرینی کے استقبال کی تقریب کے دوران فرانسیسی اعزازی دستے کا دو اہلکار اچانک بے ہوش ہوکر زمین پر گر پڑے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سلوواکی صدر کی گاڑی فرانسیسی صدارتی محل کے [...]

Read full article →