بیرسٹر گوہر کی لاہور آمد’ زین قریشی کے ہمراہ پی آئی سی میں شاہ محمود قریشی کی عیادت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان لاہور پہنچ گئے۔بیرسٹر گوہر علی خان نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)کا دورہ کیا جہاں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ملاقات کے دوران بیرسٹر گوہر علی خان اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے شاہ محمود [...]
