پنجاب میں سرمایہ کاروں تحفظ اچھے منافع کی ضمانت دینگے مریم نواز
لاہور( نیوز ایجنسیاں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم2026 میں شرکت کی اور خصوصی خطاب کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے معدنی وسائل کو مشترکہ دولت اور مشترکہ خوشحالی میں بدلنا چاہتے ہیں۔پنجاب کے دریاؤں میں سونا بہہ رہا ہے۔پاکستان کے لوگوں میں بے پناہ [...]
