شاہ محمود جلد رہا چئیرمین تحریک انصاف کی ذمہ داری سنبھا لیں گے ذرائع
ملتان ( سجاد بخاری سے ) مخدوم شاہ محمود قریشی عنقریب رہا ہونیوالے ‘ تمام مقدمات ختم ‘ مارچ میں سینٹ کا الیکشن لڑ کر راجہ ناصر کی جگہ سینٹ میں لیڈر آف دی اپوزیشن ہونگے۔ بیرسٹر گوہر کی جگہ چیئرمین تحریک صاف بن کر پارٹی کو متحدکرنے کی ذمہ داری بھی سنبھال سکتے ہیں۔ [...]
