وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری
ناران(این این آئی) وادی ناران، جھیل لولوسر، گٹی داس اور سیف الملوک میں برفباری ہوئی، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سردی بڑھ گئی جبکہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی گئی، بلوچستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، پنجاب کے مختلف اضلاع میں [...]
