وزیراعظم کا بڑا فیصلہ’ وفاقی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی اہلکاروں کے قیام پر پابندی عائد
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نے وفاقی تعلیمی اداروں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے قیام پر پابندی عائد کردی، اساتذہ کو انتخابی اور انتظامی ڈیوٹیوں سے بھی استثنیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام کسی بھی [...]
