یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں تیز کشنر ‘ وٹکوف کی پیوٹن سے ملاقات
ماسکو ( ویب ڈیسک ) یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں تیز، امریکی نمائندوں جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی ہے، جس میں یوکرین جنگ کے خاتمے اور مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے [...]
