علاقائی سلامتی اور معاشی اصلاحات میں توازن ناگزیر ہے، سردار مسعود خان
اسلام آباد (این این آئی) امریکہ، چین و اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی سفارتی کامیابیوں کو مستحکم کرنے، متوازن اور کثیرالجہتی خارجہ پالیسی اپنانے، قومی سلامتی کے مفادات کا تحفظ کرنے اور معیشت میں فوری [...]
