امریکا کی ری پبلکن ریاست میں بڑا سیاسی اپ سیٹ، 140 سال بعد پہلی بار سیاہ فام سینیٹر منتخب
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست مسیسیپی میں ڈیموکریٹ امیدوار اسکاٹ کولم نے ری پبلکنز کا دہائیوں پرانا انتخابی راج ختم کرتے ہوئے سینیٹ کی نشست جیت لی وہ 140 سال سے زائد عرصے بعد اس ریاست سے منتخب ہونے والے پہلے سیاہ فام سینیٹر بن گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق اسکاٹ کولم نے انتہائی سخت مقابلے [...]
