Depository of News

نئے صوبوں کی بازگشت تیز بانی پی ٹی آئی نے حمایت کر دی زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد، لاہور ( کرائم رپورٹر، سٹی رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں نئے صوبوں کی بازگشت تیز ہوگئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے بھی نئے صوبوں کی حمایت کردی جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے نواب شاہ میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ایک اہم شخصیت کا پیغام پہنچایا۔ ادھر وفاقی [...]

Read full article →