Depository of News

نئے صوبے محسن نقوی کے حکم پر نہیں بنیں گے: عظمیٰ بخاری

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے حکم پر صوبے نہیں بنیں گے، اگر عوام کے مفاد میں ہے تو صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے خلاف اگر کوئی وزیراعلی ایکشن [...]

Read full article →