پاک فوج سعودیہ کے دفاع کیلئے تیار حرمین شریفین کی سلامتی اولین ترجیح ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(نیوز ایجنسیاں )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ عرب اخبار الشرق الاوسط کو انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان موجودہ حالات [...]
