جندول میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، سینکڑوں دکانیں مسمار
جندول (نمائندہ خبریں)جندول میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، کروڑوں روپے کا نقصان، سینکڑوں دکانیں مسمار، تاجروں کا حکومتی فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ، وکیل عدالت پہنچ گئے جندول سب ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجے میں مقامی تاجروں کو کروڑوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا، بڑے بڑے پلازوں کو نقصان پہنچنے، [...]
