کانگو ، بزدلی اور فرائض سے غفلت پر 66 فوجیوں کو سزائے موت
کنشاسا( آئی این پی )ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں بزدلی، بغاوت اور احکامات ماننے سے انکار کرنے کے جرم میں کم از کم 66 فوجیوں کو سزائے موت سنا دی گئی ۔عالمی میڈیا کے مطابق یہ سزائیں مشرقی ڈی آر کانگو کے صوبے ‘شمالی کیوو’ کے علاقے ‘والی کالی’ میں ایک فوجی عدالت کی جانب [...]
