Depository of News

یمنی فوج کا حوثیوں سے جھڑپوں میں اہم تزویراتی پہاڑی علاقے پر متعدد ٹھکانوں پر کنٹرول کا دعویٰ

dailykhabrain.com.pk · world

صنعا(این این آئی)یمن کی سرکاری افواج نے حوثی جنگجوں کے ساتھ تازہ جھڑپوں کے بعد آبنائے باب المندب پر نظر رکھنے والی اہم کہبوب پہاڑیوں کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سرکاری افواج نے کئی محاذوں پر حوثی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے کارروائیاں کیں جبکہ تعز صوبے کے [...]

Read full article →