نواب ٹائون ،ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ نواب ٹائون کی دود میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان طلحہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق [...]
