گائوں نرتوپہ کے کٹاری قبرستان کی زمین پر قبضہ کرنیوالوں کو منہ کی کھانا پڑ گئی
حضرو (نمائندہ خبریں) چھچھ کے بڑے گائوں نرتوپہ کے کٹاری قبرستان کی زمین پر قبضہ اور پلاٹنگ کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑ گئی ،دوبارہ نشاندہی کی درخواست پر محکمہ مال کے افسران کی جانب سے مزید رقبہ نکلنے کے آثار ،سلطان نامی شخص نے موضع بنگئی کے کچھ خسرہ نمبرات ڈال کر پلاٹنگ [...]
