پارلیمانی سیکرٹری ملک شہریار اعوان کا تلہ کنگ دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تلہ گنگ(نمائندہ خبریں)پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب ملک شہریار اعوان، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مک فلک شیر اعوان، ڈپٹی کمشنر چکوال و تلہ گنگ سارہ حیات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عاصم نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے متوقع دورہ تلہ گنگ کے سلسلے میں مختلف مقامات کا دورہ کیا اور انتظامی [...]
