Depository of News

واسا راولپنڈی میں پنجابب پروکیورمنٹ رولز کی خلاف ورزیوں پر سنگین انکشافات

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(عرفان طاہر سے) افسران اور اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت کے باعث واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا)راولپنڈی میں پنجاب پروکیورمنٹ رولز 2014 کی سنگین خلاف ورزیوں اور عدم شفافیت پر سنگین انکشافات ہوئے ہیں ۔ ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا کی جانب سے مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری کے بغیر ٹھیکوں میں غیر قانونی اضافے اور ضرورت [...]

Read full article →