راولپنڈی قتل مقدمہ میں نامزد2ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کی سزا
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے تھانہ چونترہ کے مقدمہ قتل میں نامزد 2 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنادی ہے عدالت نے مقتول کے ورثا کو10لاکھ روپے بطور ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے عدالت نے مقدمہ میں نامزد 3 شریک [...]
