Depository of News

روایت مارٹ کے باہر فائرنگ، مارٹ کے شیشے ٹوٹ گئے، علاقے میں خوف و ہراس

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی (خصوصی رپورٹر)راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کی حدود میں سروس روڈ کھنہ پل کے نزدیک معروف ("روایت مارٹ”) کے باہر فائرنگ کا شدید واقعہ پیش آیا ہے۔ رات کی تاریکی میں پیش آنے والے اس واقعے کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے دندناتے ہوئے سرِعام پانچ سے چھ ہوائی فائر کیے، جس کے نتیجے میں [...]

Read full article →