بھارہ کہو میں واپڈا کی خود ساختہ لوڈشیڈنگ،عوام پریشان
بھارہ کہو (نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی شہر بھارہ کہو میں واپڈا کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، نہ بجلی جانے کا پتا اور نہ آنے کی خبر۔ واپڈا کی خود ساختہ لوڈشیڈنگ کے بے لگام گھوڑے نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ وفاقی حکومت کی ناک تلے واپڈا آئیسکو نے عوام [...]
