Depository of News

21 پولیس اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ اور کارروائی کیلئے درخواست پر نوٹس، سی پی او سے جواب طلب

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی قاسم جاوید نے پولیس اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ اور کاروائی کے لئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 نومبر کو سی پی او سے جواب طلب کرلیا ہے کامران رشید نے محمد وحید ناز جنجوعہ کے ذریعے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 22 اے کے تحت [...]

Read full article →