فتح جنگ: کوہاٹ روڈ پر ڈھوک ماڑی کے قریب ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، بچی سمیت تین افراد جاں بحق
فتح جنگ (بیورو رپورٹ) فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ،تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے جاں بحق ہونے والوں میں رومانہ دختر محمد علیم،گل رفع عمر پچاس سال،مجیب عمر پچیس سال جبکہ زخمیوں میں حوا بی بی زوجہ محمد علیم،لائبہ دختر علیم،رابیہ بی بی،سعد خان شامل ہیں حادثہ فتح [...]
