پاکستان امریکن شکاگو چیمبر اور بزنس فورم یورپ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) یورپ اور امریکہ میں مقیم پاکستانی تاجر برادری کے درمیان کاروبار اور تجارتی مواقع بڑھانے کے لئے پاکستان امریکن شکاگو چیمبر آف کامرس اور پاکستان بزنس فورم یورپ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ ایم او یو کے تحت سمندر پارآباد پاکستانیوں کے دنیا کے دو بڑے چیمبرز [...]
