Depository of News

جرمن سفارت خانے میں مسلح افواج کے قیام کی سالگرہ پر پروقار تقریب

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)جرمنی کی مسلح افواج(بنڈس ویئر) کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کے ملٹری اتاشی اسٹاف کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی مسلح افواج کے نمائندوں، مختلف ممالک کے ملٹری اتاشیز، دفاعی و سکیورٹی امور کے ماہرین، صحافیوں اور [...]

Read full article →