ایک روز قبل لا پتہ ہونے والی 13ماہ کی بچی کی جوہڑ سے لاش برآمد
لاہور( این این آئی)مناواں کے علاقے میں جوہڑ سے 13ماہ کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ 13ماہ کی عروہ منگل کے روز لا پتہ ہوئی تھی جس کی مناواں باغ والی پلی جوہڑ سے لاش برآمد ہوگئی۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلئے جس کے [...]
