Depository of News

دوران سروس وفات سرکاری ملازمین کے ورثاء کو یکمشت معاوضہ کی ادائیگی کا اغاز

dailykhabrain.com.pk · world

ملتان (رپورٹ:رفاقت انجم) دوران سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے ورثاء کو یکمشت معاوضہ ادائیگیوں کے ترمیمی پیکیج پر عملدرآمد ہوگیا۔وفاقی حکومت (سٹیبلشمنٹ ڈویژن) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت اکاؤنٹس دفاتر کی جانب سے ستمبر تا اکتوبر ان سروس ڈیتھ تیار کئے جا رہے یکمشت معاوضہ کیسز کے لئے وزیراعظم اسسٹنس پیکیج میں [...]

Read full article →