ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ‘ میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے 10نئے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے طبی آلات کے معیار، حفاظت اور افادیت کی نگرانی کو موثر بنانے کے لیے میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے 10 نئے ارکان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے نئے ارکان کی تقرری دو سال کے لیے کی [...]
